ٹھیلنا[1]

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - نرمی کے ساتھ دھکیلنا، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعے کسی چیز کو آہستہ سے دھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے ہٹانا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - نرمی کے ساتھ دھکیلنا، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعے کسی چیز کو آہستہ سے دھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے ہٹانا۔